۱۱۔ہیروئن وغیرہ کی خرید و فروخت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
۱۰۔ہپناٹائز ۱۲۔شعبدہ بازی

سوال ۵۶۰۔ کیا ہمارا یہ کہنا صحیح ہے کہ ہیروئن(نشہ آور چیزوں)کی خریدو فروخت شراب کی خرید و فروخت کی طرح ہے یعنی خریدار نشہ آور مادے کا (ہیروئن) کا مالک نہیں بنے گا اور بیچنے والا اس کی قیمت اور رقم کا مالک نہیں ہوگا ؟

جواب ۔جی ہاں صحیح ہے اور اس (نشہ آور مادے)کی خریدو فروخت کا معاملہ باطل ہے

سوال۵۶۱۔آپ نے فرمایا ہے کہ نشہ اور مادے کا استعمال کرنا حرام ہے کیا جو لوگ ۲۰ سال یا اس سے بھی زیادہ مدت سے ہیروئن استعمال کر رہے ہیں اور سن رسیدہ ہو گئے ہیں انکے لئے بھی حرام ہے ؟

نشہ آور چیزوں کا استعمال کرنا کسی کے لئے بھی جائز نہیں ہے مگر یہ کہ اگر کئی شخص ترک کرنا چاہے تو اس کی جان خطرے میں پڑ جائے-

۱۰۔ہپناٹائز ۱۲۔شعبدہ بازی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma