اٹھائیسویں فصل (غصب کے احکام )

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
استفتائات جدید 01
طلاق کے متفرقہ مسائل انتیسویں فصل )گمشدہ اموال اور ان چیزوں کے احکام جن کے مالک کا پتہ نہ ہو)

سوال٩٤٨:ایک شخص جانتا ہے کہ اس کے والد نے کوئی ملکیت غصب کی ہے ،کیا وہ شخص اس غصبی ملکیت سے استفادہ کر سکتاہے؟

جواب: استفادہ نہیں کر سکتا ، بلکہ اگرا س کے مالک کو جانتاہے تو اسے اس کی ملکیت واپس کرے اور اگر نہیں جاننا تو ملکیت ، مجہول المالک کے حکم میں ہے ۔

سوال ٩٤٩: کیا غاصب ، غصب  کئے ہوئے مال کو واپس کرنے کے علاوہ ،اصل مال کی بہ نسبت کوئی اور وظیفہ بھی رکھتاہے ؟

جواب: غاصب کا وظیفہ ہے کہ با خبر حضرات کی رائے کے مطابق ، غصب شدہ مدت کے اعتبار سے ، اس مال کا کرایہ بھی ادا کرے ۔

سوال ٩٥٠: کیا انسان ان اخراجات کو بھی غاصب سے وصول کر سکتا ہے جو اس نے اپنے حق کو وصول کرنے میں کئے ہیں؟

جواب:احتیاط یہ ہے کہ وصول نہ کرے ، مگر یہ کہ اس کو زیادہ اخراجات ، برداشت کرنے پڑے ہوں۔

سوال ٩٥١ : غصبی جگہ پر قرآن کے جلسہ وغیرہ قائم کرنا کیسا ہے؟

جواب :  حرام ہے ۔

سوال ٩٥٢:اگر کوئی شخص ، صاحب قرآن کی اجازت کے بغیر قرآن میں تصرف کرے یعنی اس کو استعمال میں لائے تو کیا اس کی تلاوت کرنے پر کوئی ثواب ملے گا؟

جواب: مشکل ہے (یعنی ثواب ملنا مشکل ہے)

طلاق کے متفرقہ مسائل انتیسویں فصل )گمشدہ اموال اور ان چیزوں کے احکام جن کے مالک کا پتہ نہ ہو)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma