۸۔ نمایاں و پنھان گناہ : ۔

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 06
۷ ۔ ان گناہوں کے پاس نہ جانا :۹۔ یہودیوں کے دس گناہ :

۸۔ نمایاں و پنھان گناہ : ۔ اس میں شک نہیں کہ جملہ ”نمایاں و پنہاں“ کے الفاظ میں ہر قسم کے گناہ شامل ہیں لیکن بعض احادیث میں امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا:۔
”ما ظہر ہوالزنا و ما بطن ہو المحالة“۔
”نمایاں گناہ سے مراد زنا ہے اور پنہاں گناہ سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص خفیہ طور پر داشتہ رکھ لے“۔
یہ بات واضح ہے کہ اس طرح کے موارد کا ذکر ایک مصداق کے طور پر ہے نہ یہ کہ مذکورہ عنوان اسی میں منحصر ہے۔

۷ ۔ ان گناہوں کے پاس نہ جانا :۹۔ یہودیوں کے دس گناہ :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma