۳۔شہد کہاں بنتا ہے ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
۲۔ ہموار اور مطیع راستے ۴۔شہد کے مختلف رنگ


۳۔شہد کہاں بنتا ہے ؟ شاید ابھی تک بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہوں کہ شہد کی مکھیوں کا طریق ِ کار یہ ہے کہ وہ پھولوں کا شیرہ چوس کر منہ میں جمع کرلیتی ہیں اور پھر چھتے میں سٹور کر دیتی ہیں حالانکہ معاملہ اس طرح نہیں ہے وہ پھولوں کا شیرہ اپنے خاص بدن کے بعض خانوں میں بھیج دیتی ہیں ان خانوں کو مکھیوں کا علم رکھنے والے ”پوٹ“ کہتے ہیں ۔ یہ جگہ در اصل ایک چھوٹے سے کیمیکل کار خانے کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہاں پھولوں کے رس میں مختلف تغییرات اور تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں اور آخر کا ریہ شہد کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور پھر مکھی اس تیار شدہ شہد کو اپنے بدن سے باہر نکالتی ہے ۔
یہ بات عجیب ہے کہ سورہ نحل مکی سورتوں میں سے ہے اور ہم جانتے ہیں کہ مکہ کے علاقے میں نہ پھل ہوتے ہیں نہ پھول اور ناہی شہد کی مکھیاں لیکن قرآن اس بارے میں اس عمد گی اور باریکی سے گفتگو کر رہا ہے اور انتہائی دلکش انداز میں شہد بنانے کی تفصیلات بیان کر رہا ہے ۔
مثلاً: یخرج من بطونھا شراب مختلف الوانہ
شہد کی مکھیوں کے اندر سے مختلف رنگوں کا ایک مائع نکلتا ہے ۔

۲۔ ہموار اور مطیع راستے ۴۔شہد کے مختلف رنگ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma