سوره حجر / آیه 85 - 91

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
اصحاب ایکہ کون ہیں ؟تقسیم او ر نکتہ چینی کرنے والے

۸۵۔ وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضَ وَمَا بَیْنَھُمَا إِلاَّ بِالْحَقِّ وَإِنَّ السَّاعَةَ لَآتِیَةٌ فَاصْفَحْ الصَّفْحَ الْجَمِیلَ۔
۸۶۔ إِنَّ رَبَّک ھُوَ الْخَلاَّقُ الْعَلِیمُ۔
۸۷۔ وَلَقَدْ آتَیْنَاکَ سَبْعًا مِنْ الْمَثَانِی وَالْقُرْآنَ الْعَظِیمَ۔
۸۸۔ لاَتَمُدَّنَّ عَیْنَیْکَ إِلَی مَا مَتَّعْنَا بِہِ اٴَزْوَاجًا مِنْھُمْ وَلاَتَحْزَنْ عَلَیْھِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَکَ لِلْمُؤْمِنِینَ۔
۸۹۔ وَقُلْ إِنِّی اٴَنَا النَّذِیرُ الْمُبِینُ۔
۹۰۔ کَمَا اٴَنْزَلْنَا عَلَی الْمُقْتَسِمِینَ ۔
۹۱۔ الَّذِینَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِینَ۔


ترجمہ

 


۸۵۔ جوکچھ آسمانوںاورزمین میں ہے اورجو کچھ ان کے درمیان ہے اسے ہم نے بغیر حق کے پیدا نہیں کیا اوروعدہ کی گھڑی ( قیامت ) یقینا آکے رہے گی ان دشمنوں سے اچھی طرح صرفِ نظر کر( اور انھیں ان کی نادانیوں پر ملامت نہ کر) ۔
۸۶۔ تیرا پروردگار پیدا کرنے والا آگاہ ہے ۔
۸۷۔ ہم نے تجھے سورہ حمد اور قرآن عظیم دیا ہے ۔
۸۸۔ ( لہٰذا )ان ( کفار) میں سے کچھ گروہوں کو جو ( مادی ) نعمتیں دی ہیں ان پر ہر گز نگاہ نہ ڈال اور جو کچھ ان کے پاس ہے اس پر غمگین نہ ہو اور اپنے پرو بال مومنین کے لئے جھا دے۔
۸۹۔اورکہہ دوے کہ میں واضح ڈرانے والاہوں ۔
۹۰۔( ہم ان پر عذاب نازل کریں گے ) جیسے ہم نے ( آیات الہٰی کو ) تقسیم کرنے والوں پر نازل کیا ہے ۔

۹۱۔ وہی لوگ جنہوں نے قرآن کو تقسیم کردیا ہے ( جو کچھ ان کے مفاد میں تھا قبول کرلیا ہے اور جو کچھ ان کی ہواو ہوس کے خلاف تھا اسے ترک کردیاہے) ۔

اصحاب ایکہ کون ہیں ؟تقسیم او ر نکتہ چینی کرنے والے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma