سوره حجر / آیه 10 -15

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
روایات تحریف ہٹ دھرمی اور محسوسات کا انکار

۱۰۔ وَلَقَدْ اٴَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِکَ فِی شِیَعِ الْاٴَوَّلِینَ۔
۱۱۔ وَمَا یَاٴْتِیھِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلاَّ کَانُوا بِہِ یَسْتَھْزِئُونَ ۔
۱۲۔ کَذَلِکَ نَسْلُکُہُ فِی قُلُوبِ الْمُجْرِمِینَ ۔
۱۳۔ لاَیُؤْمِنُونَ بِہِ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاٴَوَّلِینَ ۔
۱۴۔ وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَیْھمْ بَابًا مِنْ السَّمَاءِ فَظَلُّوا فِیہِ یَعْرُجُونَ۔
۱۵۔ لَقَالُوا إِنَّمَا سُکِّرَتْ اٴَبْصَارُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَسْحُورُو


ترجمہ


۱۰۔ ہم نے تجھ سے پہلے ( بھی ) گذشتہ امتوں کے درمیان پیغمبر بھیجے ہیں ۔
۱۱۔ کوئی پیغمبر ان کے پا س نہیں آیا تھا مگر یہ کہ وہ ا س کا مذاق اڑاتے تھے ۔
۱۲۔ ہم اسی طرح ( او ر تمام وسائل سے استفا دہ کرتے ہوئے ) قرآن کو مجرموں کے دلوں کے اندر راستہ دیتے ہیں ۔
۱۳۔ ( لیکن اس کے با وجود ) و ہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے اور گذشتہ امتوں کی روش بھی اسی طرح تھی ۔
۱۴۔ اور اگر ہم آسمان سے ان کے لئے کوئی دروازہ کھول دیں اور وہ مسلسل اس میں اوپر کی طرف جائیں ۔
۱۵۔ تو کہیں گے کہ ہماری چشم بندی کی گئی ہے بلکہ ہمیں ( سر تاپا) مسحور کر دیا گیا ہے

روایات تحریف ہٹ دھرمی اور محسوسات کا انکار
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma