۴۔جزائے کامل

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
۳۔ کینہ اور حسد اخوت کے دشمن ہیں ۵۔آئیے اس دنیا میں تعمیر جنت کریں

۴۔جزائے کامل:بعض مفسرین کے بقول جزاتب مکمل ہوتی ہے جب اس میں یہ چار شر طیں موجود ہوں :
۱۔ فائدہ دیکھائی دینے والا ہو ۔ ۲۔ احترام کے ساتھ ہو ۔ ۳۔ ہر قسم کی پریشانی سے خالی ہو ۔ ۴۔ دائمی ہو ۔
مندرجہ بالا آیات میں نعمات بہشت کے لئے ان چار پہلووٴں کی طرف اشارہ ہواہے۔
ان المتقین فی جنات و عیون “ پہلی قسم کے لئے ہے ۔
ادخلوھا بسلام اٰمنین “ احترام و تعظیم کی دلیل ہے ۔
و نزعنا ما فی صدور ھم من غل اخواناًعلی سرر متقابلین
ہرقسم کی پریشانی ،ناراضی اور روحانی تکلیف کی نفی کی طرف اشارہ ہے ۔
لایمسھم فیھا نصب“ جسمانی نقصان اور ضرر کی نفی کے متعلق ہے ۔
وماھم منھا بمخرجین “ آخرین شرط پوری کرتا ہے یعنی ان نعمتوں کے لئے مدام ہے لہٰذا یہ جزا ہر لحاظ سے مکمل ہو گی ۔ 1

 



۱۔ تفسیر کبیر ، فخرالدین رازی جلد ۱۹ صفحہ ۱۹۳۔
۳۔ کینہ اور حسد اخوت کے دشمن ہیں ۵۔آئیے اس دنیا میں تعمیر جنت کریں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma