۲۔”وامضواحیث توٴمرون“کی تفسیر

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
۱۔ ”قطع من اللیل “ سے کیا مراد ہے ؟۳۔” متوسم “ اورر”مومن “ کے درمیان واسطہ


۲۔”وامضواحیث توٴمرون“کی تفسیر :ہم بتا چکے ہیں کہ فرشتوں نے خاندان لوط کو نصیحت کی کہ آخر شب اس علاقے کی طرف چلے جائیں جہاں کا تمہیں حکم دیا گیاہے ۔
اس جگہ کے بارے میں آیات قرآن اس سے زیادہ وضاحت نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ اس بارے میں مفسرین نے بہت سی مختلف باتیںکی ہیں۔
بعض نے کہا ہے کہ ان سے کہا گیا کہ سر زمین شام کی طرف چلے جائیں کہ جہاں کاماحول نسبتاً پا ک تھا ۔
بعض نے کہا کہ فرشتوں نے ایک خاص بستی کا ذکر اور انھیں نصیحت کی کہ وہاں چلے جائیں ۔
تفسیر المیزان میں اس جملے سے یہ استفادہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے راستے کے لئے ایک طرح کی الہٰی ہدایت او ر حقیقی راہنمائی رکھتے تھے اور وہ اس کے مطابق چلے ۔

۱۔ ”قطع من اللیل “ سے کیا مراد ہے ؟۳۔” متوسم “ اورر”مومن “ کے درمیان واسطہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma