سوره حجر / آیه 45 - 50

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 11
قرآن اور مسئلہ تکامل انواعبہشت کی آٹھ نعمتیں

۴۵۔ إِنَّ الْمُتَّقِینَ فِی جَنَّاتٍ وَعُیُون۔
۴۶۔ ادْخُلُوھَا بِسَلَامٍ آمِنِینَ۔
۴۷۔ وَنَزَعْنَا مَا فِی صُدُورِھِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَی سُرُرٍ مُتَقَابِلِینَ۔
۴۸۔ لاَیَمَسُّھُمْ فِیھَا نَصَبٌ وَمَا ھُمْ مِنْھَا بِمُخْرَجِینَ۔
۴۹۔ نَبِّءْ عِبَادِی اٴَنِّی اٴَنَا الْغَفُورُ الرَّحِیمُ۔
۵۰۔ وَاٴَنَّ عَذَابِی ھُوَ الْعَذَابُ الْاٴَلِیمُ۔


ترجمه


۴۵۔پرہیزکار( بہشت کے سر سبز )باغوں اور اس کے سر چشمہ کے کنارے ہوں گے۔
۴۶۔ ( خدا کے فرشتے ان سے کہیں گے ) امن و سلامتی کے ساتھ ان باغوں میں داخل ہو جاوٴ۔
۴۷۔ہم ان کے سینوں سے پر قسم کا غل ( حسد ، کینہ ، عداوت او ر خیانت ) اتارلیں گے ( اور ان کی روح پاک کریں گے ) اس حالت میں کہ سب بھائی بھائی بن کر تختوں میں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
۴۸۔ انھیں ہر گز کوئی خستگی اور تکان نہ ہوگی اور انھیں اس سے کبھی بھی نکالا نہیں جائے گا ۔
۴۹۔ میرے بندوں کو آگاہ کردو کہ میں غفو ررحیم ہوں ۔
۵۰۔نیز(انھیں بتا دو کہ) میرا عذاب اور سزا دردناک ہے ۔

قرآن اور مسئلہ تکامل انواعبہشت کی آٹھ نعمتیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma