سوره شعراء / آیه 88 - 104

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی اہم دعائیں معبودوں اور گمراہ عابدوں کو جھگڑا

۸۸۔ یَوْمَ لاَیَنْفَعُ مَالٌ وَلاَبَنُونَ۔
۸۹۔ إِلاَّ مَنْ اٴَتَی اللهَ بِقَلْبٍ سَلِیمٍ ۔
۹۰۔ وَاٴُزْلِفَتْ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِینَ۔
۹۱۔ وَبُرِّزَتِ الْجَحِیمُ لِلْغَاوِینَ۔
۹۲۔ وَقِیلَ لَھُمْ اٴَیْنَ مَا کُنْتُمْ تَعْبُدُونَ۔
۹۳۔ مِنْ دُونِ اللهِ ھَلْ یَنْصُرُونَکُمْ اٴَوْ یَنْتَصِرُونَ ۔
۹۴۔ فَکُبْکِبُوا فِیھَا ھُمْ وَالْغَاوُونَ ۔
۹۵۔ وَجُنُودُ إِبْلِیسَ اٴَجْمَعُونَ۔
۹۶۔ قَالُوا وھُمْ فِیھَا یَخْتَصِمُونَ ۔
۹۷۔ تَاللهِ إِنْ کُنَّا لَفِی ضَلاَلٍ مُبِینٍ ۔
۹۸۔ إِذْ نُسَوِّیکُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِینَ۔
۹۹۔ وَمَا اٴَضَلَّنَا إِلاَّ الْمُجْرِمُونَ۔
۱۰۰۔ فَمَا لَنَا مِنْ شَافِعِینَ۔
۱۰۱۔ وَلاَصَدِیقٍ حَمِیمٍ۔
۱۰۲۔ فَلَوْ اٴَنَّ لَنَا کَرَّةً فَنَکُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِینَ ۔
۱۰۳۔ إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَةً وَمَا کَانَ اٴَکْثَرُھُمْ مُؤْمِنِینَ ۔
۱۰۴۔ وَإِنَّ رَبَّکَ لَھُوَ الْعَزِیزُ الرَّحِیمُ ۔

ترجمہ

۸۸۔جس دن مال او راولاد کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گے۔
۸۹۔مگر جو شخص قلب سلیم کے ساتھ اللہ کی بار گاہ میں پیش ہو ۔
۹۰۔ (اس دن) بہشت پر ہیز گاروں کے نزدیک کر دی جائے ۔
۹۱۔ اور جہنم، گمراہ لوگوں کے لئے ظاہر ہوجائے گی۔
۹۲۔ اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ معبود کہ تم جن کی پرستش کیا کرتے تھے ۔
۹۳۔ خدا کے علاوہ ( دوسرے ) معبود ، آیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا کوئی ان کی مدد کو آئے گا ؟
۹۴۔تو اس وقت تمام معبود ( گمراہ) عابدوں کے ساتھ جہنم میں جھونک دے جائیں گے ۔
۹۵۔ اور اسی طرح ابلیس کے سارے کے سارے لشکر ۔
۹۶۔ وہ وہاں پر جھگڑے پر کمربستہ ہو کر کہیں گے ۔
۹۷۔خدا کی قسم ہم تو واضح گمراہی میں تھے ۔
۹۸۔کیونکہ تمہیں عالمین کے رب کے برابر سمجھتے تھے ۔
۹۹۔لیکن ہمیں تو سوائے مجرمیں کے کسی اور نے گمراہ نہیں کیا ۔
۱۰۰۔ ( افسوس کہ آج(ہماری شفاعت کرنے والے موجود نہیں ۔
۱۰۱۔او رنہ ہی کوئی گرم جوش اور محبت بھر ا دوست۔
۱۰۲۔ اگر ہم دوبارہ دنیا کی طرف پلٹ جائیں تو مومنین میں سے ہو جائیں گے ۔
۱۰۳۔ اس ماجرے میں (عبرت اور نشانی ہے ، لیکن ان میں سے اکثر مومن نہیں تھے ۔
۱۰۴۔ اور تمہارا پر وردگار عزیز اور رحیم ہے ۔
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی اہم دعائیں معبودوں اور گمراہ عابدوں کو جھگڑا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma