سوره فرقان / آیه 68 - 71

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
۲۔ بخل اور فضول خرچی«عباد الرحمن“ کی کچھ اورصفات

۶۸۔ وَالَّذِینَ لاَیَدْعُونَ مَعَ اللهِ إِلَھًا آخَرَ وَلاَیَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِی حَرَّمَ اللهُ إِلاَّ بِالْحَقِّ وَلاَیَزْنُونَ وَمَنْ یَفْعَلْ ذَلِکَ یَلْقَ اٴَثَامًا۔
۶۹۔ یُضَاعَفْ لَہُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ وَیَخْلُدْ فِیہِ مُھَانًا۔
۷۰۔ إِلاَّ مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاٴُوْلَئِکَ یُبَدِّلُ اللهُ سَیِّئَاتِھِمْ حَسَنَاتٍ وَکَانَ اللهُ غَفُورًا رَحِیمًا۔
۷۱۔ وَمَنْ تَابَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَإِنَّہُ یَتُوبُ إِلَی اللهِ مَتَابًا ۔

ترجمہ

۶۸۔وہ ایسے لوگ ہیں جو خدا کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکار تے اور جس کا خون اللہ نے حرام کردیا ہے اس انسان کو ناحق قتل نہیں کرتے اور زنا نہیں کرتے اور جو شخص ایسا کرے گا اس کی سزا بھی دیکھ لے گا ۔
۶۹۔ایسے شخص کا عذاب قیامت میں دگنا ہوگا اور اس میں ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ رہے گا ۔
۷۰۔لیکن جو شخص توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور عمل صالح انجام دے تو خدا وند عالم ایسے لوگوں کے گناہوں کو نیکیوںمیں بدل دے گا اور خدا وند عالم بخشنے والا اورمہر بان ہے ۔
۷۱۔اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل بجا لائے تو اس کی باز گشت خدا کی طرف ہوگی (اور وہ اپنی جزااسی سے پائے گا) ۔
۲۔ بخل اور فضول خرچی«عباد الرحمن“ کی کچھ اورصفات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma