سوره شعراء / آیه 1 - 6

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
سوره شعراء کی فضیلتوہ ہر نئی چیز سے خوف کھاتے ہیں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
۱۔طسم ۔
۲۔ تِلْکَ آیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِینِ ۔
۳۔ لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَفْسَکَ اٴَلاَّ یَکُونُوا مُؤْمِنِینَ ۔
۴۔ إِنْ نَشَاٴْ نُنَزِّلْ عَلَیْہِمْ مِنْ السَّمَاءِ آیَةً فَظَلَّتْ اٴَعْنَاقُھُمْ لَھَا خَاضِعِینَ ۔
۵۔ وَمَا یَاٴْتِیہِمْ مِنْ ذِکْرٍ مِنْ الرَّحْمٰنِ مُحْدَثٍ إِلاَّ کَانُوا عَنْہُ مُعْرِضِینَ ۔
۶۔ فَقَدْ کَذَّبُوا فَسَیَاٴْتِیھِمْ اٴَنْبَاءُ مَا کَانُوا بِہِ یَسْتھْزِئُون۔

ترجمہ

۱۔ طٰسم
۲۔ یہ کتاب مبین کی آیتیں ہیں۔
۳۔ شاید اس غم میں تو اپنے آپ کو مار ڈالے گا کہ وہ ایمان نہیں لاتے ۔
۴۔اگر ہم چاہیں تو ان پرآسمان سے آیت نازل کردیں جس کے سامنے ان کی گر دنیں جھک جائیں ۔
۵۔جو بھی نیا ذکر ان کے پاس، ان کے رب کی طرف سے آتا ہے وہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔
۶۔ انہوں نے جھٹلا یا لیکن بہت جلد اس چیز کی خبر انھیں مل جائے گی جس کا وہ مذاق اڑاتے رہیں ہیں ( اس کی سزا پالیں گے)۔
سوره شعراء کی فضیلتوہ ہر نئی چیز سے خوف کھاتے ہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma