سوره فرقان / آیه 35 - 40

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
۴۔ ”یحشرون علی وجوھھم الیٰ جھنم کی تفسیر:درسِ عبرت سے لاپر وائی

۳۵۔ وَلَقَدْ آتَیْنَا مُوسَی الْکِتَابَ وَجَعَلْنَا مَعَہُ اٴَخَاہُ ہَارُونَ وَزِیرًا ۔
۳۶۔ فَقُلْنَا اذْہَبَا إِلَی الْقَوْمِ الَّذِینَ کَذَّبُوا بِآیَاتِنَا فَدَمَّرْنَاھُمْ تَدْمِیرًا ۔
۳۷۔ وَقَوْمَ نُوحٍ لَمَّا کَذَّبُوا الرُّسُلَ اٴَغْرَقْنَاھُمْ وَجَعَلْنَاھُمْ لِلنَّاسِ آیَةً وَاٴَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِینَ عَذَابًا اٴَلِیمًا ۔
۳۸۔ وَعَادًا وَثَمُودَ وَاٴَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَیْنَ ذَلِکَ کَثِیرًا۔
۳۹۔ وَکُلًّا ضَرَبْنَا لَہُ الْاٴَمْثَالَ وَکُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیرًا۔
۴۰۔ وَلَقَدْ اٴَتَوْا عَلَی الْقَرْیَةِ الَّتِی اٴُمْطِرَتْ مَطَرَ السَّوْءِ اٴَفَلَمْ یَکُونُوا یَرَوْنَہَا بَلْ کَانُوا لاَیَرْجُونَ نُشُورًا ۔

ترجمہ

۳۵۔ ہم نے موسیٰ کو آسمانی کتاب عطا کی اور ان کے بھائی ہارون کو مدد کے لئے ان کے ہمراہ کردیا۔
۳۶۔ اور ہم نے کہا کہ اس قوم کی طرف جائےے جس نے ہماری آیات کی تکذیب کی ہے ( چونکہ اس قوم نے ہماری مخالفت پر کمر باندھ لی تھی لہٰذا )ہم نے اس کی ایسی سر کوبی کی کہ وہ نیست و نابود ہو گئی ۔
۳۷۔ اور چونکہ قوم نوح نے پیغمبروں کو جھٹلا یا لہٰذا اسے غرق کردیا اور اسے دوسرے لوگوں کے لئے درسِ عبرت بنا دیا اور ہم نے ستم گروں کے لئے دردناک عذاب تیار کردکھا ہے ۔
۳۸۔ ( اسی طرح ؟) قوم ِ عاد و ثمود ، اصحاب الرس( جو درخت صنوبر کی پرستش کیا کرتے تھے ) اور بہت سی دوسری قوموں کو جو ان میں موجود تھیں ، ہم نے ہلاک کردیا ۔
۳۹۔ اور ان میں سے ہر ایک کے لئے مثالیں بیان کیں ( کیونکہ ان مثالوں سے انھوں نے کوئی فائدہ نہ ٹھا یا لہٰذا )ان میں سے ہر ایک کو تباہ و بر باد کر کے رکھ دیا ۔
۴۰۔وہ ( قوم ِ لُوط کے )اس شہر کے پاس سے گزرے جس پر بری بارش ہوئی(آسمان سے پتھر برسے ) آیا انھوں نے اسے نہیں دیکھا؟ ( ضرور دیکھا) لیکن وہ قیامت پر ایمان نہیں رکھتے تھے ۔

۴۔ ”یحشرون علی وجوھھم الیٰ جھنم کی تفسیر:درسِ عبرت سے لاپر وائی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma