سوره فرقان / آیه 60 - 62

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
2۔ کس پر بھروسہ کرنا چاہئیے؟آسمانی برج

۶۰۔وَإِذَا قِیلَ لَھُمْ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَانِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَانُ اٴَنَسْجُدُ لِمَا تَاٴْمُرُنَا وَزَادَھُمْ نُفُورًا ۔
۶۱۔ تَبَارَکَ الَّذِی جَعَلَ فِی السَّمَاءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِیھَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُنِیرًا ۔
۶۲۔ وَہُوَ الَّذِی جَعَلَ اللَّیْلَ وَالنَّہَارَ خِلْفَةً لِمَنْ اٴَرَادَ اٴَنْ یَذَّکَّرَ اٴَوْ اٴَرَادَ شُکُورًا ۔

ترجمہ

۶۰۔ اور جب انھیں کہا جاتا ہے کہ خدا وند رحمن کے لئے سجدہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ رحمن کیا چیز ہے ؟( ہم رحمن کو نہیں پہچانتے)کیا ہم اس چیز کو سجدہ کریں جس کا تو ہمیں حکم دیتا ہے ( یہ بات کرتے ہیں ) اور ان کی نفرت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
۶۱۔بابرکت اور جاوید ہے وہ خدا جس نے آسمانوں میں برج بنائے ہیں اور ان کے درمیان روشن چراغ اور ضیا پاش چاند بنایاہے ۔
۶۲۔اور وہ وہ ذات ہے جس نے رات و دن کو ایک دوسرے کا جانشین قرار دیا ہے (یہ عجائبِ قدرت ) ان لوگوں کے لئے ہیں جو خدا کو یاد کریں یا اس کا شکر ادا کریں ۔
2۔ کس پر بھروسہ کرنا چاہئیے؟آسمانی برج
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma