سوره شعراء / آیه 7 - 9

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
۲۔کلام اللہ حادث ہے یا قدیمنباتات میں زوجیّت

۷۔ اٴَوَلَمْ یَرَوْا إِلَی الْاٴَرْضِ کَمْ اٴَنْبَتْنَا فِیہَا مِنْ کُلِّ زَوْجٍ کَرِیمٍ۔
۸۔ إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَةً وَمَا کَانَ اٴَکْثَرُھُمْ مُؤْمِنِینَ ۔
۹۔ وَإِنَّ رَبَّکَ لَھُوَ الْعَزِیزُ الرَّحِیم۔

ترجمہ

۷۔آیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں اس مختلف قسم کی نبا تا ت پیدا کی ہیں ۔
۸۔اس بات میں (خدا کے وجود پر ) روشن نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ ہر گز مومن نہیں ۔
۹۔تمہارا پروردگار عزیز و رحیم ہے ۔
۲۔کلام اللہ حادث ہے یا قدیمنباتات میں زوجیّت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma