سوره شعراء / آیه 16 - 22

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
حضرت موسیٰ کی رسالت کا آغازفرعون سے معرکة الآرا مقابلہ

۱۶۔ فَاٴْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُولاَإِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔
۱۷۔ اٴَنْ اٴَرْسِلْ مَعَنَا بَنِی إِسْرَائِیلَ ۔
۱۸۔ قَالَ اٴَلَمْ نُرَبِّکَ فِینَا وَلِیدًا وَلَبِثْتَ فِینَا مِنْ عُمُرِکَ سِنِینَ ۔
۱۹۔ وَفَعَلْتَ فَعْلَتَکَ الَّتِی فَعَلْتَ وَاٴَنْتَ مِنْ الْکَافِرِینَ ۔
۲۰۔ قَالَ فَعَلْتُھَا إِذًا وَاٴَنَا مِنْ الضَّالِّینَ۔
۲۱۔ فَفَرَرْتُ مِنْکُمْ لَمَّا خِفْتُکُمْ فَوَھَبَ لِی رَبِّی حُکْمًا وَجَعَلَنِی مِنْ الْمُرْسَلِین۔
۲۲ وَتِلْکَ نِعْمَةٌ تَمُنُّھَا عَلَیَّ اٴَنْ عَبَّدْتَ بَنِی إِسْرَائِیلَ ۔

ترجمہ

۱۶۔پس تم فرعون کے پاس جاوٴاور کہو کہ ہم رب العالمین کے رسول ہیں ۔
۱۷۔بنی اسرائیل کو ہمار ے ساتھ بھیج دے۔
۱۸۔(فرعون) کہا: آیا ہم نے تجھے بچپن میں اپنے درمیان نہیں پالا اور کیا تو اپنی عمر کے کئی سال ہم میں نہیں رہا ؟
۱۹۔اور تونے (آخر کار جو)کام (تجھے انجام نہیں دینا چاہیئے تھا اسے ) انجام دیا، ( اور ہم میں سے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ) اور تو کافروں میں سے تھا۔
۲۰۔(موسیٰ نے )کہا:میں نے وہ کام انجام دیا جبکہ میں بے خبر لوگوں میں سے تھا ۔
۲۱۔پھرجب مجھے تم لوگوں سے خوف زدہ ہو ا تو تم سے بھاگ نکلا اور میرے پر وردگار نے مجھے علم و دانش عطا فرمائی اور مجھے رسولوں میں سے قرار دیا ۔
۲۲۔کیا یہ احسان ہے جو تو مجھے جتا رہا ہے کہ بنی اسرائیل کو تونے اپنا غلا بنا رکھا ہے ؟
حضرت موسیٰ کی رسالت کا آغازفرعون سے معرکة الآرا مقابلہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma