سوره شعراء / آیه 141 - 152

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
نصیحت ہم پر اثر نہیں کرتی مسرفین کی اطاعت نہ کرو

۱۴۱۔ کَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِینَ ۔
۱۴۲۔ إِذْ قَالَ لَہُمْ اٴَخُوھُمْ صَالِحٌ اٴَلاَتَتَّقُونَ ۔
۱۴۳۔ إِنِّی لَکُمْ رَسُولٌ اٴَمِینٌ ۔
۱۴۴۔ فَاتَّقُوا اللهَ وَاٴَطِیعُونِی۔
۱۴۵۔ وَمَا اٴَسْاٴَلُکُمْ عَلَیْہِ مِنْ اٴَجْرٍ إِنْ اٴَجْرِی إِلاَّ عَلَی رَبِّ الْعَالَمِینَ ۔
۱۴۶۔ اٴَتُتْرَکُونَ فِی مَا ھَاھُنَا آمِنِینَ۔
۱۴۷۔ فِی جَنَّاتٍ وَعُیُونٍ۔
۱۴۸۔ وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُھَا ھَضِیمٌ
۱۴۹۔ وَتَنْحِتُونَ مِنْ الْجِبَالِ بُیُوتًا فَارِہِینَ ۔
۱۵۰۔ فَاتَّقُوا اللهَ وَاٴَطِیعُونِی ۔
۱۵۱۔ وَلاَتُطِیعُوا اٴَمْرَ الْمُسْرِفِینَ ۔
۱۵۲۔ الَّذِینَ یُفْسِدُونَ فِی الْاٴَرْضِ وَلاَیُصْلِحُونَ ۔

ترجمہ

۱۴۱۔قومِ ثمود نے ( خدا کے )رسولوں کو جھٹلایا ۔
۱۴۲۔ جبکہ صالح نے انھیں کہا: آیا تقویٰ اختیار نہیں کرتے ہو؟
۱۴۳۔ میں تمہارے لئے( اللہ کا) امین رسول ہوں ۔
۱۴۴۔خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
۱۴۵۔میں اس دعوت کے بدلے تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا،میری اجرت تو صرف عالمین کے رب کے پاس ہے ۔
۱۴۶۔آیا تم یہ سمجھتے ہو کہ ہمیشہ نہایت ہی امن و سکون اور نعمتوں میں یہاں رہوں گے ۔
۱۴۷۔ان باغات اور چشموں میں ۔
۱۴۸۔ان زراعتوں اور کھجور کے درختوں میں کہ جن کے پھل میٹھے اور پکے ہوئے ہیں۔
۱۴۹۔تم پہاڑوں کو تراش کر گھربناتے ہواور ان میں عیش و نوش میں مگن ہو جاتے ہو۔
۱۵۰۔خدا سے ڈرو اورمیری اطاعت کرو۔
۱۵۱۔اور مسرف لوگوں کا کہنا نہ مانو۔
۱۵۲۔وہی جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے ۔
نصیحت ہم پر اثر نہیں کرتی مسرفین کی اطاعت نہ کرو
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma