سوره فرقان / آیه 72 - 76

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
«عباد الرحمن“ کی کچھ اورصفاتعباد الرحمن کی جزا

۷۲۔ وَالَّذِینَ لاَیَشْھَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا کِرَامًا ۔
۷۳۔ وَالَّذِینَ إِذَا ذُکِّرُوا بِآیَاتِ رَبِّھِمْ لَمْ یَخِرُّوا عَلَیْھَا صُمًّا وَعُمْیَانًا۔
۷۴۔ وَالَّذِینَ یَقُولُونَ رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اٴَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ اٴَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِینَ إِمَامًا۔
۷۵۔ اٴُوْلَئِکَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَیُلَقَّوْنَ فِیھَا تَحِیَّةً وَسَلَامًا۔
۷۶۔ خَالِدِینَ فِیھَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا۔

ترجمہ

۷۲۔وہ ایسے لوگ ہیں جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے ( اور باطل کی محفلوں میں شرکت نہیں کرتے )اور جب لغو اور بیہودہ باتوں سے ان کا گزر ہوتا ہے تو وہ بڑے وقار سے وہاں سے گزر جاتے ہیں ۔
۷۳۔وہ ایسے لوگ ہیں کہ جب پروردگار کی آیات سنتے ہیں تو بہرے اور اندھے بن کر ان پر گر نہیں پڑتے۔
۷۴۔وہ ایسے لوگ ہیں جوکہتے ہیں پروردگارا!ہماری بیویوں اور اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھندک بنا اور ہمیں متقی اور پر ہیز گار لوگوں کو پیشوا بنا ۔
۷۵۔یہی وہ لوگ ہیں جنھیں صبر و شکیبائی کے بدلے بہشت ِ بریں کے بلند در جات عطا ہوں گے اور انھیں وہاں پر تحیّہ اور سلام پیش کیا جائے گا۔
۷۶۔وہ بہشت میں ہمیشہ رہیں گے کیا خوف ٹھکانا اور کیسی عالی شان اقامت گاہ ہے ۔
«عباد الرحمن“ کی کچھ اورصفاتعباد الرحمن کی جزا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma