۲۔”نسقیہ“کامفہوم

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
۱۔ بہت سے چوپائے اور انسان۳۔ پہلے زمینوں کا ذکر

یہ ”اسقاء“ کے مادہ سے ہے ”اسقاء“ اور ”سقی“ میں فرق ہے ۔ جیسا کہ راغب نے مفردات میں اور کچھ دوسرے مفسرین نے لکھا ہے کہ ”ا سقاء“کا پانی تیار رکھنا اور اسے کسی کے اختیار میں دے دینا ہے کہ جب بھی انسان چاہے اس سے پی لے ۔ جبکہ”سقی“ کا معنی ہے کہ پانی کا بر تن کسی ہاتھ میں دیا جائے تاکہ وہ اسے پئے ۔ دوسرے لفظوں میں ”اسقاء“ کا ایک وسیع اور عام معنی ہے ۔
۱۔ بہت سے چوپائے اور انسان۳۔ پہلے زمینوں کا ذکر
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma