سوره فرقان / آیه 45 - 50

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
۲۔ جانورں سے بڑھ کر گمراہ کیوں ؟سائے کی حرکت

۴۵۔ اٴَلَمْ تَرَی إِلَی رَبِّکَ کَیْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَلَوْ شَاءَ لَجَعَلَہُ سَاکِنًا ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْہِ دَلِیلًا ۔
۴۶۔ ثُمَّ قَبَضْنَاہُ إِلَیْنَا قَبْضًا یَسِیرًا ۔
۴۷۔ وَھُوَ الَّذِی جَعَلَ لَکُمْ اللَّیْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّھَارَ نُشُورًا۔
۴۸۔ وَھُوَ الَّذِی اٴَرْسَلَ الرِّیَاحَ بُشْرًا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِہِ وَاٴَنزَلْنَا مِنْ السَّمَاءِ مَاءً طَھُورًا۔
۴۹۔ لِنُحْیِیَ بِہِ بَلْدَةً مَیْتًا وَنُسْقِیَہُ مِمَّا خَلَقْنَا اٴَنْعَامًا وَاٴَنَاسِیَّ کَثِیرًا ۔
۵۰۔ وَلَقَدْ صَرَّفْنَاہُ بَیْنَہُمْ لِیَذَّکَّرُوا فَاٴَبَی اٴَکْثَرُ النَّاسِ إِلاَّ کُفُورًا ۔

ترجمہ

۴۵۔آیا تونے نہیں دیکھا کہ تیرے پر وردگار نے کس طرح سائے کو پھیلا یا ہے ؟ گار چاہتا تو اسے ساکن بنادیتا ۔پھر ہم نے سورج کو اس پر دلیل بنایا ہے ۔
۴۶۔پھر ہم اسے آہستہ آہستہ سمیٹ لیتے ہیں ۔
۴۷۔اور خدا تو وہ ہے جس نے رات کو تمہارے لئے لباس بنایا ہے او ردن کو تمہاری حرکت اور زندگی کا سبب۔
۴۸۔اور وہ وہی ہے جس نے ہواوٴں کو رحمت سے پہلے خوشخبری دینے والا بنا کر بھیجا اورہم نے آسمان سے پاک کرنے والا پانی نازل کیا ۔
۴۹۔تاکہ ہم اس کے ذریعے سے مردہ زمینوں کو زندہ کریں اور اسے اپنی مخلوق جس میں بہت سے چوپائے اور انسان شامل ہیں کے اختیار میں دے دیتے ہیں تاکہ وہ اس سے سیرا ب ہو ں۔
۵۰۔ ہم نے ان آیات کو طرح طرح سے ان کے درمیان بیان کیا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں لیکن اکثر لوگوں نے انکار اور کفر کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں کیا ۔
۲۔ جانورں سے بڑھ کر گمراہ کیوں ؟سائے کی حرکت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma