سوره شعراء / آیه 52 - 59

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
جادو گروں کے دل میں نور ایمان چمک اٹھاہم نے انھیں باہر نکال دیا

۵۲۔ وَاٴَوْحَیْنَا إِلَی مُوسَی اٴَنْ اٴَسْرِ بِعِبَادِی إِنَّکُمْ مُتَّبَعُونَ ۔
۵۳۔ فَاٴَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَائِنِ حَاشِرِینَ ۔
۵۴۔ إِنَّ ھَؤُلاَءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیلُونَ
۵۵۔ وَإِنَّھُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ ۔
۵۶۔ وَإِنَّا لَجَمِیعٌ حَاذِرُونَ ۔
۵۷۔فَاٴَخْرَجْنَاھمْ مِنْ جَنَّاتٍ وَعُیُونٍ ۔
۵۸۔ وَکُنُوزٍ وَمَقَامٍ کَرِیمٍ ۔
۵۹۔ کَذَلِکَ وَاٴَوْرَثْنَاھَا بَنِی إِسْرَائِیلَ ۔

ترجمہ

۵۲۔ہم نے موسی علیہ اسلام کی طرف وحی بھیجی کہ میرے بندوں کو رات و رات مصر سے لے جاوٴ کیونکہ وہ تمہارا پیچھے کر نے والے ہیں ۔
۵۳۔فرعون (کو اس پرورگام کا پتہ چل گیا اور اس ) نے شہروں میں کارندے بھیج دئے تاکہ طاقت جمع کریں ۔
۵۴۔(اور اس نے کہا ) یہ تھوڑے سے لوگ ہیں ۔
۵۵۔اور انھوں نے ہمیں غصہ دلا یا ہے ۔
۵۶۔اور ہم سب آمادہ ٴ پیکار ہیں ۔
۵۷۔لیکن ہم نے (فرعون اور فرعون والوں غرض ) ان سب کو باغوں اور چشموں سے باہر نکال دیا۔
۵۸۔اور خزانوں اور عالیشان محلوں سے (بھی)۔
۵۹۔جی ہاں ! ہم نے ایسا ہی کیا اور بنی اسرائیل کو ان کا وارث بنا دیا۔
جادو گروں کے دل میں نور ایمان چمک اٹھاہم نے انھیں باہر نکال دیا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma