سوره شعراء / آیه 38 - 42

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
تمہارا ملک خطرے میں ہے ہر طرف سے جادو گر پہنچ گئے

۳۸۔ فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیقَاتِ یَوْمٍ مَعْلُومٍ ۔
۳۹۔ وَقِیلَ لِلنَّاسِ ھَلْ اٴَنْتُمْ مُجْتَمِعُونَ ۔
۴۰۔ لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ کَانُوا ھُمْ الْغَالِبِینَ ۔
۴۱۔ فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ اٴَئِنَّ لَنَا لَاٴَجْرًا إِنْ کُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِینَ ۔
۴۲۔ قَالَ نَعَمْ وَإِنَّکُمْ إِذًا لَمِنْ الْمُقَرَّبِینَ ۔

ترجمہ

۳۸۔آخر کار ایک دن مقرہ وقت پر جادو گر اکھٹے ہو گئے ۔
۳۹۔اور لوگوں سے کہا گیا کہ تم بھی ( اس میدان میں ) جمع ہو جاوٴ۔
۴۰۔ تاکہ اگر جادو گر کامیاب ہو جائیں تو ہم ان کی پیروی کریں ۔
۴۱۔جب تمام جادوگر آگئے، تو انھوں نے فرعون سے کہا :اگر ہم کامیاب ہو گئے تو کیا ہمارے لئے کوئی خاص اجر بھی ہو گا ؟
۴۲۔اس نے کہا ہاں ! اور تم اس صورت میں ( ہمارے ) مقربین میں سے قرار پاوٴ گے ۔
تمہارا ملک خطرے میں ہے ہر طرف سے جادو گر پہنچ گئے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma