سوره فرقان / آیه 7 - 10

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 15
طرح طرح کی تہمتیںشان نزول

۷۔ وَقَالُوا مَالِ ھَذَا الرَّسُولِ یَاٴْکُلُ الطَّعَامَ وَیَمْشِی فِی الْاٴَسْوَاقِ لَوْلاَاٴُنزِلَ إِلَیْہِ مَلَکٌ فَیَکُونَ مَعَہُ نَذِیرًا ۔
۸۔ اٴَوْ یُلْقَی إِلَیْہِ کَنزٌ اٴَوْ تَکُونُ لَہُ جَنَّةٌ یَاٴْکُلُ مِنْھَا وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلاَّ رَجُلًا مَسْحُورًا ۔
۹۔ انظُرْ کَیْفَ ضَرَبُوا لَکَ الْاٴَمْثَالَ فَضَلُّوا فَلاَیَسْتَطِیعُونَ سَبِیلًا ۔
۱۰۔ تَبَارَکَ الَّذِی إِنْ شَاءَ جَعَلَ لَکَ خَیْرًا مِنْ ذَلِکَ جَنَّاتٍ تَجْرِی مِنْ تَحْتِہَا الْاٴَنْھَارُ وَیَجْعَلْ لَکَ قُصُورًا ۔

ترجمہ

۷۔اورانہوں نے کہا یہ رسول کھانا کیوں کھاتا ہے اور بازاروں میں کیوں چلتا پھر تا ہے (یہ نہ تو فرشتوں کا طریقہ کار ہے اور نہ ہی بادشاہوں کا انداز)کیوں اس پر کوئی فرشتہ نازل نہیں ہوا کہ اس کے ساتھ ملکر وہ لوگوں کو ڈرائے ؟( اور اس کی دعوت کی صداقت پر گواہی دے ) ۔
۸۔یا آسمان سے اس کی طرف کوئی خزانہ بھیجا جائے یااس کا کوئی باغ ہو جس (کے پھل )کو کھائے ( اور زندگی گزارے )اور ظالموں نے کہا تم تو ایک دیوانے شخص کی پیروی کرتے ہو ۔
۹۔ذرا دیکھ !انہوں نے تیرے لئے کیسی کیسی مثالیں بیان کی ہیں اور اس قدر گمراہ ہو چکے ہیں کہ اب وہ راستہ تلاش کرنے کی قدرت بھی نہیں رکھتے ۔
۱۰۔با برکت اور با عظمت ہے وہ خدا ، اگر وہ چاہے تو اس سے بھی بہتر عطا کرسکتا ہے ایسے ایسے باغات جن کے نیچے نہریں چلرہی ہوں اور اگر چاہے تو تیرے لئے عظیم الشان محلّات بنا دے ۔
طرح طرح کی تہمتیںشان نزول
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma