دنیا پرستوں کاسرمایہ

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

قابلِ توجہ بات یہ ہے کہ اوپر والی آ یات میں، دنیا پرستوں کے لیے علم وآگاہی کاقائل ہونے کے باوجود ، انہیں گمراہ شمار کرتاہے ،یہ اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن کی نگاہ میں وہ علوم جن کاآخری اوراصلی مقصد صرف مادیات کاحصول ہو اوراس کے سوا کوئی اور بلند ترمقصد نہ ہو ،وہ علم نہیں ہے ،بلکہ وہ ضلالت ومگراہی ہے ،اوراتفاق کی بات یہ ہے کہ وہ تمام بدبختیاں جوموجودہ دنیامیں پائی جاتی ہیں،تمام جنگیں ،خونریزیاں،ظلم وستم ،تجاوزات ،فسادات اور آلودگیاں، انہیں ضلالت آفرین علوم سے پیدا ہوتی ہیں، ان کے علم کی انتہاوہی حیات دنیاہے ،اوران کی نگاہ کاافق کی حیوانی احتیاجات وضروریات سے آگے نہیں جاتا ۔
ہاں!جب تک علم بلند مقاصد کے لیے آلہ نہ بنے جہالت ہے ،اور جب تک وہ نورایمان کے لیے ایک سرچشمہ اوراس کی راہ کاایک ذ ریعہ نہ ہو، وہ ضلالت وگمراہی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma