سوره فتح/ آیه 8- 10

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٨۔ِنَّا أَرْسَلْناکَ شاہِداً وَ مُبَشِّراً وَ نَذیراً ۔
٩۔لِتُؤْمِنُوا بِاللَّہِ وَ رَسُولِہِ وَ تُعَزِّرُوہُ وَ تُوَقِّرُوہُ وَ تُسَبِّحُوہُ بُکْرَةً وَ أَصیلاً۔
١٠۔ ِنَّ الَّذینَ یُبایِعُونَکَ ِنَّما یُبایِعُونَ اللَّہَ یَدُ اللَّہِ فَوْقَ أَیْدیہِمْ فَمَنْ نَکَثَ فَِنَّما یَنْکُثُ عَلی نَفْسِہِ وَ مَنْ أَوْفی بِما عاہَدَ عَلَیْہُ اللَّہَ فَسَیُؤْتیہِ أَجْراً عَظیماً۔

ترجمہ

٨۔ہم نے تجھے ایک گواہ ، بشارت دینے والے اور ڈ رانے والے کے عنوان سے بھیجاہے ۔
٩۔تاکہ تم لوگ خدااور اس کے رسول پرایمان لے آ ئو ،اوراس کادفاع کرو اوراس کااحترام کرو ، اورصبح وشام خدا کی تسبیح کرو ۔
١٠۔جولوگ تیری بیعت کرتے ہیں وہ حقیقت میں خداہی کی بیعت کرتے ہیں خداکا ہاتھ ان کے ہاتھ کے اوپر ہے ، پس جوشخص بھی پیمان شکنی کرے گا،وہ اپنے ہی نقصان میں پیمان شکنی کرے گا ،اورجوشخص اس عہد کے لیے جواس نے خداسے باندھاہے ، وفاکرے گاتووہ اسے بہت جلد ایک عظیم اجر عطا کرے گا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma