سوره النجم/ آیه 31- 32

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٣١۔وَ لِلَّہِ ما فِی السَّماواتِ وَ ما فِی الْأَرْضِ لِیَجْزِیَ الَّذینَ أَساؤُا بِما عَمِلُوا وَ یَجْزِیَ الَّذینَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَی۔
٣٢۔ الَّذینَ یَجْتَنِبُونَ کَبائِرَ الِْثْمِ وَ الْفَواحِشَ ِلاَّ اللَّمَمَ ِنَّ رَبَّکَ واسِعُ الْمَغْفِرَةِ ہُوَ أَعْلَمُ بِکُمْ ِذْ أَنْشَأَکُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَ ِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّة فی بُطُونِ أُمَّہاتِکُمْ فَلا تُزَکُّوا أَنْفُسَکُمْ ہُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقی۔

ترجمہ

٣١۔جوکچھ آسمانوں میں ہے وہ بھی اور جوکچھ زمین میں ہے وہ خداہی کے لیے ،تاکہ بدکاروں کو ان کے بُرے اعمال کی بنا پرسزادے، اور نیکوکاروں کوان کے نیک اعمال کے لیے اجروپاداش عطاکرے ۔
٣٢۔وہی لوگ جوگناہانِ کبیرہ اوربُرے اعمال سے ،سوائے صغیرہ کے ، دوری اختیار کرتے ہیں، تیرے پروردگار کی بخشش وسیع ہے ۔وہ تمہاری نسبت سب سے زیادہ آگاہ ہے ،اس وقت سے جب اس نے تمہیں زمین سے پیداکیا، اور جس وقت کہ تم جنینوں کی صورت میں اپنی ماؤں کے شکم میں تھے ،پس تم خود ستائی نہ کرو کیونکہ وہ پرہیزگاروں کوبہتر طور سے جانتاہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma