سوره حجرات/ آیه 1- 5

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22
۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا لا تُقَدِّمُوا بَیْنَ یَدَیِ اللَّہِ وَ رَسُولِہِ وَ اتَّقُوا اللَّہَ ِنَّ اللَّہَ سَمیع عَلیم ۔
٢۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا لا تَرْفَعُوا أَصْواتَکُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لا تَجْہَرُوا لَہُ بِالْقَوْلِ کَجَہْرِ بَعْضِکُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمالُکُمْ وَ أَنْتُمْ لا تَشْعُرُونَ ۔
٣۔ِنَّ الَّذینَ یَغُضُّونَ أَصْواتَہُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ أُولئِکَ الَّذینَ امْتَحَنَ اللَّہُ قُلُوبَہُمْ لِلتَّقْوی لَہُمْ مَغْفِرَة وَ أَجْر عَظیم ۔
٤۔ِنَّ الَّذینَ یُنادُونَکَ مِنْ وَراء ِ الْحُجُراتِ أَکْثَرُہُمْ لا یَعْقِلُونَ ۔
٥۔وَ لَوْ أَنَّہُمْ صَبَرُوا حَتَّی تَخْرُجَ ِلَیْہِمْ لَکانَ خَیْراً لَہُمْ وَ اللَّہُ غَفُور رَحیم۔

ترجمہ

١۔ اے ایمان لانے والو! خدااوراس کے رسول سے کسی چیزمیں آگے نہ بڑھا کرو ، اور اللہ کاتقویٰ اختیار کرو ،بیشک خداسننے والا اور جاننے والاہے ۔
٢۔ اے ایمان لانے والو! تم اپنی آوازوں کو پیغمبر کی آواز سے دبلند نہ کیاکرو ، اوراس کے سامنے اونچے اونچے نہ بولا کرو ( او رچیخ وپکار نہ کرو ) جس طرح تم آ پس میں ایک دوسرے سے ( زور وزور سے ) باتیں کرتے ہو ، کہیں ایسانہ ہو کہ تمہارے سب اعمال ضائع ہوجائیں اور تمہیں خبرتک نہ ہو ۔
٣۔ وہ لوگ جورسول خداکے سامنے اپنی آ وازیں نیچی رکھتے ہیں ، ایسے لوگ ہیں جن کے دلوں کوخدا نے تقویٰ کے لیے خالص کرلیاہے ، ان کے لیے بخشش اوراجر عظیم ہے ۔
٤۔ لیکن وہ لوگ جوتمہیں حجروں کے پیچھے سے بلند آواز کے ساتھ پکارتے ہیں ، ان میں سے اکثر سمجھتے نہیں ہیں ۔
٥۔ اگروہ لوگ اتنا صبر کرتے کہ تم خود نکل کران کے پاس آ جائو توا ن کے لیے بہتر تھا ، اور خدا غفور ورحیم ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma