سوره ذاریات/ آیه 24- 30

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٢٤۔ ہَلْ أَتاکَ حَدیثُ ضَیْفِ ِبْراہیمَ الْمُکْرَمینَ ۔
٢٥۔ِذْ دَخَلُوا عَلَیْہِ فَقالُوا سَلاماً قالَ سَلام قَوْم مُنْکَرُونَ۔
٢٦۔ فَراغَ ِلی أَہْلِہِ فَجاء َ بِعِجْلٍ سَمینٍ ۔
٢٧۔ فَقَرَّبَہُ ِلَیْہِمْ قالَ أَ لا تَأْکُلُونَ ۔
٢٨۔فَأَوْجَسَ مِنْہُمْ خیفَةً قالُوا لا تَخَفْ وَ بَشَّرُوہُ بِغُلامٍ عَلیمٍ ۔
٢٩۔فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُہُ فی صَرَّةٍ فَصَکَّتْ وَجْہَہا وَ قالَتْ عَجُوز عَقیم ۔
٣٠۔ قالُوا کَذلِکَ قالَ رَبُّکِ ِنَّہُ ہُوَ الْحَکیمُ الْعَلیمُ ۔

ترجمہ

٢٤۔کیاتمہارے پاس ابراہیم کے محترم مہمانوں کی خبرآئی ہے ۔
٢٥۔جس وقت وہ ان کے پاس پہنچے تو کہا:تجھ پرسلام!اس نے کہا:تم پر بھی سلام ، تمہیں پہچانا نہیں!
٢٦۔اس کے بعد چپکے سے اپنے گھر والوں کی طرف گیا، اورایک موٹاتازہ بچھڑا( اور بُھنا ہواان کے لیے ) لایا ۔
٢٧۔اوراس کوان کے پاس رکھ دیا( لیکن تعجب سے دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ غذا کی طرف نہیں بڑھاتے ) کہا! کیاتم کھانا نہیں کھاتے ؟
٢٨۔اور اس کام سے وحشت نہیں محسُوس کی، انہوں نے کہا: ڈرونہیں(ہم تیرے پروردگار کے رسول ہیں) اوراُسے ایک عالم و دانابیٹے کے تولد کی بشارت دی ۔
٢٩۔اسی اثناء میں اس کی بیوی آگے بڑھی درحالیکہ (خوش اورتعجب سے )چلّا رہی تھی، اوراپنے مُنہ پر ہاتھ مارا اور کہا( کیامیرے بیٹا ہوگا حالانکہ میں ) ایک بانجھ بڑھیاہوں ۔
٣٠۔انہوں نے کہاتیرے پروردگار نے اسی طرح کہاہے اوروہ حیکم و داناہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma