سوره النجم/ آیه 24- 26

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٢٤۔أَمْ لِلِْنْسانِ ما تَمَنَّی۔
٢٥۔فَلِلَّہِ الْآخِرَةُ وَ الْأُولی۔
٢٦۔ وَ کَمْ مِنْ مَلَکٍ فِی السَّماواتِ لا تُغْنی شَفاعَتُہُمْ شَیْئاً ِلاَّ مِنْ بَعْدِ أَنْ یَأْذَنَ اللَّہُ لِمَنْ یَشاء ُ وَ یَرْضی۔

ترجمہ

٢٤۔کیاجوکچھ انسان آروز رکھتاہے وہ اسے مل جاتا ہے؟
٢٥۔حالانکہ آخرت بھی اور دنیابھی خداہی کے لیے ہے ۔
٢٦۔اور کتنے ہی زیادہ فرشتے آسمانوں میں ایسے ہیں جن کی شفاعت کوئی فائدہ نہیں دیتی ،مگراس کے بعد کہ خدا جس کے لیے چاہے اس سے راضی ہوک ہ(شفاعت کرنے کی ) اجازت دے دے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma