سوره طور/ آیه 22- 28

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٢٢۔وَ أَمْدَدْناہُمْ بِفاکِہَةٍ وَ لَحْمٍ مِمَّا یَشْتَہُونَ۔
٢٣۔یَتَنازَعُونَ فیہا کَأْساً لا لَغْو فیہا وَ لا تَأْثیم۔
٢٤۔ وَ یَطُوفُ عَلَیْہِمْ غِلْمان لَہُمْ کَأَنَّہُمْ لُؤْلُؤ مَکْنُون۔
٢٥۔وَ أَقْبَلَ بَعْضُہُمْ عَلی بَعْضٍ یَتَساء َلُونَ۔
٢٦۔قالُوا ِنَّا کُنَّا قَبْلُ فی أَہْلِنا مُشْفِقینَ۔
٢٧۔فَمَنَّ اللَّہُ عَلَیْنا وَ وَقانا عَذابَ السَّمُومِ۔
٢٨۔ ِنَّا کُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوہُ ِنَّہُ ہُوَ الْبَرُّ الرَّحیمُ۔

ترجمہ

٢٢۔ہمیشہ انواع واقسام کے پھل اور گوشت جن کی وہ خواہش کریں گے ہم ان کے اختیار میں دے دیں گے ۔
٢٣۔وہ جنت میں شراب طہور سے پرچام، جن میں نہ بیہود گی ہے اورنہ گناہ ، ایک دوسرے سے لیں گے ۔
٢٤۔ اورہمیشہ ان کے گرد اگرد نوجوان لڑکے ان کی خدمت کے لیے گردش کریں گے ،جوایسے دکھائی دیتے ہیں جسے صدف میں مروار ید ہیں ۔
٢٥۔اس وقت ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے ( ماضی کے بارے میں ) سوال کریں گے ۔
٢٦۔کہیں گے کہ ہم اپنے گھروالوں کے درمیان خوف وہراس میں تھے ۔
٢٧۔لیکن خدا نے ہم پراحسان کیااورہلاک کرنے والے عذاب سے ہمیں محفوط رکھا۔
٢٨۔ ہم پہلے سے خدا کو نیکو کار اوررحیم کے القاب سے پکارتے تھے (اور پہچانتے تھے ) ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma