سوره طور/ آیه 17- 21

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

١٧۔ِنَّ الْمُتَّقینَ فی جَنَّاتٍ وَ نَعیمٍ۔
١٨۔ فاکِہینَ بِما آتاہُمْ رَبُّہُمْ وَ وَقاہُمْ رَبُّہُمْ عَذابَ الْجَحیمِ۔
١٩۔ کُلُوا وَ اشْرَبُوا ہَنیئاً بِما کُنْتُمْ تَعْمَلُون۔
٢٠۔مُتَّکِئینَ عَلی سُرُرٍ مَصْفُوفَةٍ وَ زَوَّجْناہُمْ بِحُورٍ عینٍ۔
٢١۔ وَ الَّذینَ آمَنُوا وَ اتَّبَعَتْہُمْ ذُرِّیَّتُہُمْ بِیمانٍ أَلْحَقْنا بِہِمْ ذُرِّیَّتَہُمْ وَ ما أَلَتْناہُمْ مِنْ عَمَلِہِمْ مِنْ شَیْء ٍ کُلُّ امْرِئٍ بِما کَسَبَ رَہین۔

ترجمہ

١٧۔لیکن پرہیزگار جنت کے باغوں اورفراواں نعمتوں میں ہوں گے ۔
١٨۔ اور جوکچھ ان کے پروردگار نے انہیں دیاہے اس پرشاد ومسرو رہوں گے ۔اوران کاپروردگار انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے گا۔
١٩۔(انہیں کہاجائے گا ) کھاؤ اورپیو اورخوش رہو یہ سب کچھ ان اعمال کی وجہ سے ہے جنہیں تم انجام دیا کرتے تھے ۔
٢٠۔ ان کی حالت یہ ہو گی کہ وہ قطاروں میں بچھائے گئے تختوں کے اوپر پہلو بہ پہلو تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ، اور ہم ان کی حورالعین کے ساتھ تزدیج کریں گے ۔
٢١۔ اورجو لوگ ایمان لائے ، اوران کی اولاد نے ان کی پیروی میں ایمان قبول کیا،توہم نے انکی اولاد کو بھی جنت میں ان کے ساتھ ملحق کردیں گے،اوران کے عمل میں سے کسی چیز کی کمی نہیں کریں گے ،اور ہرشخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma