قابلِ توجہ بات یہ ہے کہ موجودہ تورات میں کتاب حز قیلمیں بھی زیر بحث آیت
کاکچھ مضمون آ یاہے ،کیونکہ وہ اس طرح ہے :
وہی جان جوگناہ کرے گی وہی مرے گی ،بیٹاباپ کے گناہ کابوجھ نہیں اٹھا ئے گا، ور
باپ بیٹے کے گناہ کابار نہیں اٹھائے گا(۱) ۔
یہی مفہوم خصوصیت کے ساتھ قتل کے بارے میں تورات کے سفر تثنیہ میں بھی آیاہے
: باپ اولاد کے بدلے میں قتل نہیں کئے جائیں گے ،اوراولاد بھی باپوں کے بدلے میں
قتل نہیں کی جائیں گی ،ہرشخص اپنے گناہ کے سبب ہلاک ہوگا( ۲) ۔
البتہ گزشتہ انبیاء میں مکمل طورپر اس وقت ہمارے پاس نہیں ہیں ،ورنہ اس اصل کے بارے
میں بہت سی باتیں ہمیں مل جاتیں ۔
۱۔ کتاب "" حز قیل"" فصل ١٨ صفحہ ٢٠۔
۲۔"" تورات"" سفر "" تثنیہ "" باب ٢٤ شمارہ ١٦۔