سوره النجم/ آیه 27- 30

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٢٧۔ ِانَّ الَّذینَ لا یُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَیُسَمُّونَ الْمَلائِکَةَ تَسْمِیَةَ الْأُنْثی۔
٢٨۔ وَ ما لَہُمْ بِہِ مِنْ عِلْمٍ ِنْ یَتَّبِعُونَ ِلاَّ الظَّنَّ وَ ِنَّ الظَّنَّ لا یُغْنی مِنَ الْحَقِّ شَیْئا ۔
٢٩۔فَأَعْرِضْ عَنْ مَنْ تَوَلَّی عَنْ ذِکْرِنا وَ لَمْ یُرِدْ ِلاَّ الْحَیاةَ الدُّنْیا ۔
٣٠۔ذلِکَ مَبْلَغُہُمْ مِنَ الْعِلْمِ ِنَّ رَبَّکَ ہُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبیلِہِ وَ ہُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اہْتَدی ۔

ترجمہ

٢٧۔جولوگ آخرت پرایمان نہیں رکھتے ، وہ فرشتوں کو(خدا) کی بیٹی کانام دیتے ہیں ۔
٢٨۔انہیں ہرگز اس بات کایقین نہیں ہے ،وہ توصرف بے بنیاد گمان کی پیروی کرتے ہیں،حالانکہ گمان ہرگز بھی انسان کوحق سے بے نیاز نہیں کرتا ۔
٢٩۔اب جبکہ ایساہے ، توتم بھی ان لوگوں سے ، جو ہمارے ذکرسے منہ موڑ تے ہیں ، اور مادی دنیا کے سواکسی چیز کوطلب نہیں کرتے ،منہ موڑلو ۔
٣٠۔یہ ان کی آگاہی کی آخری حد ہے ،تیرا پر وردگار ان لوگوں کوجواس کی راہ سے گمراہ ہوگئے ہیں اچھی طرح پہچانتا ہے ،اورہدایت یافتہ لوگوں کوسب سے بہتر طورپر جانتاہے ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma