سوره النجم/ آیه 19- 23

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

١٩۔ أَ فَرَأَیْتُمُ اللاَّتَ وَ الْعُزَّی۔
٢٠۔وَ مَناةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْری۔
٢١۔أَ لَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الْأُنْثی۔
٢٢۔تِلْکَ ِذاً قِسْمَة ضیزی۔
٢٣۔ِنْ ہِیَ ِلاَّ أَسْماء سَمَّیْتُمُوہا أَنْتُمْ وَ آباؤُکُمْ ما أَنْزَلَ اللَّہُ بِہا مِنْ سُلْطانٍ ِنْ یَتَّبِعُونَ ِلاَّ الظَّنَّ وَ ما تَہْوَی الْأَنْفُسُ وَ لَقَدْ جاء َہُمْ مِنْ رَبِّہِمُ الْہُدی۔

ترجمہ

١٩۔مجھے بتاؤ کیالات اور عزیٰ بت...
٢٠۔اور منات جوان میں سے تیسرا ہے (خدا کی بیٹیاں ہیں)؟
٢١۔ کیاتمہاراحصہ توبیٹیا ہے اوراس کاحصہ بیٹی (درحالیکہ تمہارے خیال میں لڑکیاں لڑکوں کی نسبت کم قدرو قیت رکھتی ہیں) ۔
٢٢۔ تواس صورت میں یہ تقسیم غیر عاد لانہ ہے ۔
٢٣۔ یہ توفقط وہ نام ہیں جوتم نے اورتمہارے آباؤ اجداد نے ان کے رکھے ہیں،(ایسے نام جو بے معنی و مطلب اور اسمائے بے مسمیٰ ہیں) اورخدانے ہرگز کوئی دلیل اورحجت اس پرنازل نہیں کی ہے ۔وہ صرف بے بنیادگمانوں اورہوائے نفس کی پیروی کرتے ہیں ، حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے لیے ہدایت آچکی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma