سوره النجم/ آیه 50- 55

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٥٠۔وَ أَنَّہُ أَہْلَکَ عاداً الْأُولی۔
٥١۔ وَ ثَمُودَ فَما أَبْقی۔
٥٢۔وَ قَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ ِنَّہُمْ کانُوا ہُمْ أَظْلَمَ وَ أَطْغی۔
٥٣۔ وَ الْمُؤْتَفِکَةَ أَہْوی۔
٥٤۔ فَغَشَّاہا ما غَشَّی۔
٥٥۔فَبِأَیِّ آلاء ِ رَبِّکَ تَتَماری۔

ترجمہ

٥٠۔(اور کیا انسان کویہ پتہ نہیں چلا کہ گزشتہ انبیاء کی کتب میں آ یاہے ) کہ خدانے پہلی قوم عاد کوہلاک کردیا؟
٥١۔ اور اسی طرح قوم ثمود کواوران میں سے کسی کوباقی نہیں چھوڑا ۔
٥٢۔اوران سے پہلے قوم نوح کوبھی ، کیونکہ وہ سب سے زیادہ ظالم او سب سے زیادہ طوفان اٹھانے والے تھے ۔
٥٣۔اور (قوم لوط)کے زیر وزبر شدہ شہروں کوزمین پردے مارا ۔
٥٤۔اس کے بعدانہیں سنگین عذاب کے ساتھ ڈھانپ لیا ۔
٥٥۔(کہہ دے) تواپنے پروردگار کی کونسی نعمت میں شک رکھتاہے ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma