سوره النجم/ آیه 5- 12

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٥۔ عَلَّمَہُ شَدیدُ الْقُوی۔
٦۔ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوی۔
٧۔ وَ ہُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلی۔
٨۔ ثُمَّ دَنا فَتَدَلَّی۔
٩۔فَکانَ قابَ قَوْسَیْنِ أَوْ أَدْنی۔
١٠۔فَأَوْحی ِلی عَبْدِہِ ما أَوْحی۔
١١۔ما کَذَبَ الْفُؤادُ ما رَأی۔
١٢۔ أَ فَتُمارُونَہُ عَلی ما یَری۔

ترجمہ

٥۔اسے اس ہستی نے تعلیم دی ہے جو عظیم قدرت رکھتی ہے ۔
٦۔ وہی ذات جوحد سے زیادہ توانائی اور ہرچیزپر تسلط رکھتی ہے ۔
٧۔ جبکہ وہ افق اعلیٰ میں تھا ۔
٨۔پھروہ نزدیک ہواپھر اورنز دیک ہوا
٩۔یہاں تک کہ اس کافاصلہ دوکمان یااس سے بھی کچھ کم ہوگیا ۔
١٠۔ یہاں خدانے جس چیز کی وحی کرنی تھی اپنے بندے کووحی کی ۔
١١۔ اُس کے دل نے جوکچھ دیکھااس میں ہرگز جھوٹ نہیں بولا ۔
١٢۔کیاتم اُس سے اس چیزکے بارے میں جواس نے دیکھا ہے مجادلہ کرتے ہو ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma