سوره طور/ آیه 9- 16

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٩۔یَوْمَ تَمُورُ السَّماء ُ مَوْراً۔
١٠۔وَ تَسیرُ الْجِبالُ سَیْراً۔
١١۔فَوَیْل یَوْمَئِذٍ لِلْمُکَذِّبینَ۔
١٢۔ الَّذینَ ہُمْ فی خَوْضٍ یَلْعَبُونَ۔
١٣۔یَوْمَ یُدَعُّونَ ِلی نارِ جَہَنَّمَ دَعًّا۔
١٤۔ہذِہِ النَّارُ الَّتی کُنْتُمْ بِہا تُکَذِّبُونَ۔
١٥۔أَ فَسِحْر ہذا أَمْ أَنْتُمْ لا تُبْصِرُونَ۔
١٦۔اصْلَوْہا فَاصْبِرُوا أَوْ لا تَصْبِرُوا سَواء عَلَیْکُمْ ِنَّما تُجْزَوْنَ ما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ۔

ترجمہ

٩۔( یہ عذاب الہٰی ) اس دن آ ئے گا جب آسمان شدت کے ساتھ ہل رہاہوگا۔
١٠۔ اورپہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑکرحرکت کررہے ہوں گے ۔
١١۔ وائے ہے اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ۔
١٢۔ وہی لوگ جوباطل باتوں میں لہوولعب کررہے ہیں ۔
١٣۔ وہ دن جس میں انہیں زبردستی جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا۔
١٤۔(اوران سے کہاجائے گا) یہی ہے وہ آگ جس کاتم انکارکیا کرتے تھے ۔
١٥۔کیایہ وہی جادو ہے ؟ یاتم دیکھتے ہی نہیں ہو؟
١٦۔اس میںداخل ہوجاؤ ،اورجلتے رہو، چاہے صبر کرویانہ کرو، تمہارے لیے کوئی فرق نہیں ہے،کیونکہ تمہیں صرف تمہارے اعمال کی ہی جزاملے گی ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma