٣۔معراج اوربہشت

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22
زیربحث آ یات سے معلوم ہوتاہے کہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)شب معراج جنت کے قریب سے گزرے یااس میں وارد ہوئے ۔
یہ بہشت چاہے بہشت جاوداں اور جنة الخلد ہو جیساکہ مفسرین کی ایک جماعت نے بیان کیاہے ۔ یاوہ جنت برزخ ہو جسے ہم نے اختیار کیاہے ۔بہر صورت آپ نے اس بہشت میں انسانوں کے مستقبل کے بہت سے اہم مسائل مشاہدہ فرمائے ہیں، جن کی تشریح وتفصیل اسلامی روایات میں آ ئی ہے ، اور ہم انشاء اللہ ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کریں گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma