سوره النجم/ آیه 33- 41

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22

٣٣۔أَ فَرَأَیْتَ الَّذی تَوَلَّی۔
٣٤۔ وَ أَعْطی قَلیلاً وَ أَکْدی۔
٣٥۔ أَ عِنْدَہُ عِلْمُ الْغَیْبِ فَہُوَ یَری۔
٣٦۔ أَمْ لَمْ یُنَبَّأْ بِما فی صُحُفِ مُوسی۔
٣٧۔ وَ ِبْراہیمَ الَّذی وَفَّی۔
٣٨۔ أَلاَّ تَزِرُ وازِرَة وِزْرَ أُخْری۔
٣٩۔وَ أَنْ لَیْسَ لِلِْنْسانِ ِلاَّ ما سَعی۔
٤٠۔وَ أَنَّ سَعْیَہُ سَوْفَ یُری۔
٤١۔ ثُمَّ یُجْزاہُ الْجَزاء َ الْأَوْفی۔
ترجمہ

٣٣۔کیاتونے اس شخص کودیکھاہے جس نے اسلام ( یا انفاق) سے رو گردانی کی ؟
٣٤۔اور تھوڑا سا دیااور زیادہ کوروک لیا ۔
٣٥۔ کیااس کے پاس علم غیب ہے اوراس نے دیکھ لیا ہے (کہ دوسرے اس کے گناہوں کواپنے کندھے پرلے سکتے ہیں) ۔
٣٦۔کیاوہ اس سے باخبر نہیں ہواہے ،کہ جوموسیٰ کی کتابوں میں نازل ہواہے ؟
٣٧۔اوراسی طرح ابراہیم علیہ السلام کی کتابوں میں جس نے ذمہ داری کوپوری طرح سے اداکیاتھا ۔
٣٨۔کہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ اپنے کندھے پرنہیں لے گا ۔
٣٩۔اوریہ کہ انسان کے لیے اس کی اپنی سعی وکوشش کے علاوہ اور کوئی حصہ نہیں ہے ۔
٤٠۔اوریہ کہ اس کی سعی وکوشش عنقریب دیکھی جائے گی ( اور وہ اس کا نتیجہ پالے گا) ۔
٤١۔ اس کے بعد اسے پوری پوری جزادی جائے گی ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma