شانِ نزول

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22
ایک روایت میں آ یاہے ، کہ قریش وارالندوہ (١) میں ہوئے، تاکہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دعوت کو روکنے کے لیے جوان کے نامشروع منافع کے لیے ایک عظیم خطرہ سمجھی جاتی تھی ۔غور وفکرکریں ۔
بنی عبدالدار کے قبیلہ کے ایک شخص نے کہا: ہمیں اس کے مرنے کاانتظار کرناچاہئے ،کیونکہ بہرحال وہ ایک شاعر ہے اورعنقریب دنیاسے چل بسے گا ،جیساکہ زہیر نابغہ اور اعشی (زمانۂ جاہلیت کے تین شاعر)دنیاسے چلے گئے (جن کی بساط لپٹ گئی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بساط بھی اس کی موت کے ساتھ ہی لپٹ جائے گی ) یہ کہہ کروہ پراگندہ ہوگئے، تواوپر والی آ یات نازل ہوئیں،اورانہیں جواب دیا(٢) ۔
١۔"" دارالندوہ"" "" قصی بن کلاب"" عربوں کے مشہور جداعلیٰ کاگھرجس میں اہم امور کے بارے میں مشورہ کرنے کے لیے جمع ہوتے تھے ، اورمشورے کرتے تھے ،یہ گھر خانہ خدا کے قریب تھا، اور اس کا دروازہ کعبہ کی جانب کھلتاتھا ،اوراس کی مرکزیت مجالس مشورت کے لیے خودقصی بن کلاب کے زمانہ سے تھی (سیرة ابن ہشام جلد ٢،صفحہ ١٢٤ وجلد اول صفحہ ١٣٢) ۔
٢۔تفسیرمراغی ،جلد ٢٧،صفحہ ٣١۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma