سوره النجم/ آیه 1- 4

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 22
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔وَ النَّجْمِ ِذا ہَوی۔
٢۔ما ضَلَّ صاحِبُکُمْ وَ ما غَوی۔
٣۔وَ ما یَنْطِقُ عَنِ الْہَوی۔
٤۔ ِنْ ہُوَ ِلاَّ وَحْی یُوحی۔

ترجمہ

شروع اللہ کے نام سے جورحمان ورحیم ہے
١۔ قسم ہے ستارے کی جس وقت وہ افول (غروب ) کرے ۔
٢۔ نہ تو تمہاراساتھی (محمد) منحرف ہواہے اور نہ ہی اس نے مقصد کوگم کیاہے ۔
٣۔ اور وہ ہر گز بھی ہوائے نفس سے بات نہیں کرتا ۔
٤۔ جوکچھ بھی وہ کہتاہے اس وحی کے سواکچھ نہیں ہے جواس کی طرف وحی ہوئی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma