ترجمہ
۸۔ کیا وہ اپنے دل میں یہ نہیں سوچتے کہ اللہ نے آسمانی ، زمین اوران دونوں کے
درمیان جوکچھ ہے ، کونہین پیدا کیامگر حق کے ساتھ اورایک معینہ مدّت کے لیے مگر بہت
سے لو گ (قیامت اور ) اپنے رب کی لقاکے منکر ہیں ۔
۹۔ کیاان لوگوں نے زمین میں سیر نہیں کی کہ دیکھ لیتے کہ ان لوگوں کاانجام کیاہوا
جو ان سے پہلے تھے . وہ قوّت میں ان سے زیادہ تھے . انھوں نے زمین کو ( زراعت اور
ان لے لیے مبعوث شدہ نبی ان کے پاس روشن دلیلوں کے ساتھ آتے رہے ( لیکن انہوں نے
انکار کیا اور اپنی سزاپائی ) اورخدا ایسانہ تھاجو ان پر ظلم کرتا یہ توانھوں نے
خود ہی اپنے اوپر ظلم کیاتھا ۔
۱۰۔ پھران لوگوں کانجام جواعمال بد کے مرتکب ہوئے ، اس مقام تک پہنچا کہ انھوں نے
آیات الہٰی کوجھٹلایا اوران کی ہنسی اڑائی ۔