سوره عنکبوت / آیه 41 - 44

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16

41.مَثَلُ الَّذینَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّہِ اٴَوْلِیاء َ کَمَثَلِ الْعَنْکَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَیْتاً وَ إِنَّ اٴَوْہَنَ الْبُیُوتِ لَبَیْتُ الْعَنْکَبُوتِ لَوْ کانُوا یَعْلَمُونَ ۔
42. إِنَّ اللَّہَ یَعْلَمُ ما یَدْعُونَ مِنْ دُونِہِ مِنْ شَیْء ٍ وَ ہُوَ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔
43. وَ تِلْکَ الْاٴَمْثالُ نَضْرِبُہا لِلنَّاسِ وَ ما یَعْقِلُہا إِلاَّ الْعالِمُونَ ۔
44. خَلَقَ اللَّہُ السَّماواتِ وَ الْاٴَرْضَ بِالْحَقِّ إِنَّ فی ذلِکَ لَآیَةً لِلْمُؤْمِنینَ ۔



ترجمہ



۴۱۔ جن لوگوں نے خدا کے سوا دوسروں کو اپنے اولیا بنارکھا ہے وہ مکڑیوں کی مانند ہیں کہ وہ بھی اپنے لیے گھربناتی ہیں اورمکڑی کاگھر کمزو ر ترین گھر ہے .کا ش کہ وہ لوگ اس بات کوسمجھتے ۔
۴۲۔ اوروہ لوگ خدا کے علاوہ جسے بھی پکارتے ہیں خدااسے جانتا ہے اوروہ غالب اورحکمت والاہے ۔
۴۳۔ ہم لوگوں کے سمجھانے کے لیے یہ مثالیں بیان کرتے ہیں اوراہل علم کے سواکوئی انھیں نہیں سمجھتا ہے ۔
۴۴۔ خدانے آسمانوں اورزمین کوحق پرپیداکیا ہے یقینا اہل ایمان کے لیے ان نشانیاں ہیں۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma