۳۶۔ فلما جاء ھم موسی بایتنا بینت قالو اماھذ ا الا سحر مفتری وما سمعنا بھذ فی
ابائنا الا ولین
۳۷۔ وقال موسی ربی اعلم بمن جاء بالھدی من عندہ ومن تکون لہ عاقبة الدار انہ لا
یفلح الظلمون
۳۶۔جس وقت موسٰی ہمارے روشن معجزات لے کران کے پاس آیا تو انھوں نے کہا : یہ تو
جادو کے علاوہ کچھ نہیں ہے ، جسے غلط طوپر خداسے منسوب کردیاگیا ہے اورہم نے اپنے
گزشتہ بزرگوں میں کوئی ایسی بات نہیں سنی ۔
۳۷۔ موسٰی نے کہا : میراخدا ان لوگوں کوجواس کی طرف سے ھدایت لائے ہیں اوران لوگوں
کو، جن کے لیے آخر کار دنیا و آخر ت کاگھر ہے ، خوب جانتاہے .یقینا ظا لم فلاح
نہیں پائیں گے ۔