56.یا عِبادِیَ الَّذینَ آمَنُوا إِنَّ اٴَرْضی واسِعَةٌ فَإِیَّایَ فَاعْبُدُونِ
۔
57. کُلُّ نَفْسٍ ذائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَیْنا تُرْجَعُونَ ۔
58.وَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَنُبَوِّئَنَّہُمْ مِنَ
الْجَنَّةِ غُرَفاً تَجْری مِنْ تَحْتِہَا الْاٴَنْہارُ خالِدینَ فیہا نِعْمَ
اٴَجْرُ الْعامِلینَ ۔
59. الَّذینَ صَبَرُوا وَ عَلی رَبِّہِمْ یَتَوَکَّلُونَ ۔
60.وَ کَاٴَیِّنْ مِنْ دَابَّةٍ لا تَحْمِلُ رِزْقَہَا اللَّہُ یَرْزُقُہا وَ
إِیَّاکُمْ وَ ہُوَ السَّمیعُ الْعَلیمُ ۔
ترجمہ
۵۶ ۔ اے میرے بندو جوایمان لائے ہو میر ی زمین و سیع ہے ،تم میری ہی عبادت کرو (
اوردشمن کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ ) ۔
۵۷۔ ہر متنفس موت کامزہ چکھنے والاہے .پھرتم ہماری طرف لوٹ آؤ گے ۔
۵۸۔ اور جو لوگ ایمان لائے اورانھوں نے نیک اعمال کیے ہم انھیں بہشت کے بالاخانوں
میں جگہ دیںگے . جن کے نیچے بہریں جاری ہیں . وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے . نیک عمل
کرنے والوں کاکیاکوب بدلا ہے ۔
۵۹۔ یہ وہ لوگ ہیں جوصبر( اوراستقامت ) اختیار کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر توکل
کرتے ہیں ۔
۶۰۔ اورکس قدرچلنے پھرنے والے جاندار ایسے ہیں کہ جو اپنا رزق اٹھانے کی قدرت نہیں
رکھتے . اللہ انھیں اورتمھیں رزق دیتا ہے اور وہ سننے والا اورجاننے والاہے ۔