سوره عنکبوت / آیه 10 - 13

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16


10۔ وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَقُولُ آمَنَّا بِاللَّہِ فَإِذا اٴُوذِیَ فِی اللَّہِ جَعَلَ فِتْنَةَ النَّاسِ کَعَذابِ اللَّہِ وَ لَئِنْ جاء َ نَصْرٌ مِنْ رَبِّکَ لَیَقُولُنَّ إِنَّا کُنَّا مَعَکُمْ اٴَ وَ لَیْسَ اللَّہُ بِاٴَعْلَمَ بِما فی صُدُورِ الْعالَمینَ ۔
11 ۔ وَ لَیَعْلَمَنَّ اللَّہُ الَّذینَ آمَنُوا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْمُنافِقینَ ۔
12 ۔ وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لِلَّذینَ آمَنُوا اتَّبِعُوا سَبیلَنا وَ لْنَحْمِلْ خَطایاکُمْ وَ ما ہُمْ بِحامِلینَ مِنْ خَطایاہُمْ مِنْ شَیْء ٍ إِنَّہُمْ لَکاذِبُونَ ۔
13 ۔ وَ لَیَحْمِلُنَّ اٴَثْقالَہُمْ وَ اٴَثْقالاً مَعَ اٴَثْقالِہِمْ وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیامَةِ عَمَّا کانُوا یَفْتَرُونَ ۔


ترجمہ


۱۰ . اور لوگوں میں سے ایسے بھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ہم خداپر ایمان لائے ہیں مگر جب انھیں راہ خدا مین ایذا پہنچتی ہے تو لوگوں کے فتنہ کو خدا کاعذاب سمجھتے ہیں .مگر جب تیرے پروردگار کی طرف سے مد د پہنچتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم تو تمہار ے ساتھ . کیاخدا جو کچھ اہل عالم کے سینوں میں ہے اس کے خوب ترین آگاہ نہیں ہے ۔
۱۱۔ اور یقینا خدا ن لوگوں کو بھی جناتاہے جوایمان لائے ہیں اور انھیں بھی جومنافق ہیں ۔
۱۲۔ اور کافروں نے ان لوگوں س ے کہا جو ایمان لائے ہیں کہ تم ہمارے راستے کی پیروی کرو . ہم تمہارے گناہوں کواٹھا لیں گے . مگر وہ ان کا ذرہ بھر گناہ بھی نہیں اٹھائیں گے . کیونکہ وہ جھوٹے ہیں ۔
۱۳ ۔یہ لوگ اپنا ( اپنے گناہوں کا )بوجھ بھی اٹھائیںگے او ر اپنے بوجھ کے ساتھ اور لوگوں کے بوجھ بھی اور یہ لوگ جو افتراکرتے رہے ہیں، قیامت کے روز اس کے متعلق ا ن سے سوال کیاجائے گا ۔


12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma