سوره عنکبوت / آیه 36 - 40

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16

۳6.وَ إِلی مَدْیَنَ اٴَخاہُمْ شُعَیْباً فَقالَ یا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّہَ وَ ارْجُوا الْیَوْمَ الْآخِرَ وَ لا تَعْثَوْا فِی الْاٴَرْضِ مُفْسِدینَ ۔
37.فَکَذَّبُوہُ فَاٴَخَذَتْہُمُ الرَّجْفَةُ فَاٴَصْبَحُوا فی دارِہِمْ جاثِمینَ ۔
38.وَ عاداً وَ ثَمُودَ وَ قَدْ تَبَیَّنَ لَکُمْ مِنْ مَساکِنِہِمْ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیْطانُ اٴَعْمالَہُمْ فَصَدَّہُمْ عَنِ السَّبیلِ وَ کانُوا مُسْتَبْصِرینَ ۔
39. وَ قارُونَ وَ فِرْعَوْنَ وَ ہامانَ وَ لَقَدْ جاء َہُمْ مُوسی بِالْبَیِّناتِ فَاسْتَکْبَرُوا فِی الْاٴَرْضِ وَ ما کانُوا سابِقینَ ۔
40.فَکُلاًّ اٴَخَذْنا بِذَنْبِہِ فَمِنْہُمْ مَنْ اٴَرْسَلْنا عَلَیْہِ حاصِباً وَ مِنْہُمْ مَنْ اٴَخَذَتْہُ الصَّیْحَةُ وَ مِنْہُمْ مَنْ خَسَفْنا بِہِ الْاٴَرْضَ وَ مِنْہُمْ مَنْ اٴَغْرَقْنا وَ ما کانَ اللَّہُ لِیَظْلِمَہُمْ وَ لکِنْ کانُوا اٴَنْفُسَہُمْ یَظْلِمُونَ ۔


ترجمہ


۳۶۔ اورہم نے ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو مدن کی طرف بھیجا .ان نے کہا : اے میرے قوم ! خداکی عبادت کرو اور یوں آخرت کی امید رکھو اورزمین میںفساد نہ کرو ۔
۳۷۔ مگرانھوں نے اسے جھٹلا ی.پس انھیں زلزلے نے آپکڑ ااو روہ اپنے گھروں میں اندھے پڑے رہ گئے او ر مرگئے ۔
۳۸۔ اور ہم عاد و ثمود کوبھی ہلاک کردیا . اوران کے (ویران شدہ ) مکانات تمہارے سامنے موجود ہیں شیطان نے ان کے اعمال کوان کی نظروں میں زینت دی تھی اورانھیں راہ سے روک دیاتھا جب کہ وہ دیکھ رہے تھے ۔
۳۹ ۔ہم نے قارون، فرعون اورہامان کوبھی ہلاک کردیا .موسٰی ان کے پاس کھلی ہوئی نشانیوں کے ساتھ آئے مگران لوگوں نے اپنے آپ کوبڑا بنایا ( او ر تکبر کیا ) مگروہ ہم پر سبقت لے جانے والے نہ تھے ۔
۴۰۔ہم نے ان سب کو ان کے گناہوں کی وجہسے پکڑ لی.ہم نے ان میں س ے بعض پر سنگریزوں کی باارش کا طوفان بھیجا اوران میں س ے بعض کوایک چیخ نے آپکڑ.اور بعض کواہم نے زمین میں دھنسا دیااور بعض کو (پانی میں) غرق کردیا اور خدا نے ہر گز ان پر ظلم نہیں کی. یہ توخو دانہی انے اپنے اوپر ظلم کیا تھا ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma