سوره عنکبوت / آیه 24 - 27

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16

24 فَما کانَ جَوابَ قَوْمِہِ إِلاَّ اٴَنْ قالُوا اقْتُلُوہُ اٴَوْ حَرِّقُوہُ فَاٴَنْجاہُ اللَّہُ مِنَ النَّارِ إِنَّ فی ذلِکَ لَآیاتٍ لِقَوْمٍ یُؤْمِنُونَ ۔
25 . وَ قالَ إِنَّمَا اتَّخَذْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّہِ اٴَوْثاناً مَوَدَّةَ بَیْنِکُمْ فِی الْحَیاةِ الدُّنْیا ثُمَّ یَوْمَ الْقِیامَةِ یَکْفُرُ بَعْضُکُمْ بِبَعْضٍ وَ یَلْعَنُ بَعْضُکُمْ بَعْضاً وَ مَاٴْواکُمُ النَّارُ وَ ما لَکُمْ مِنْ ناصِرینَ ۔
26 . فَآمَنَ لَہُ لُوطٌ وَ قالَ إِنِّی مُہاجِرٌ إِلی رَبِّی إِنَّہُ ہُوَ الْعَزیزُ الْحَکیمُ ۔
27 .وَ وَہَبْنا لَہُ إِسْحاقَ وَ یَعْقُوبَ وَ جَعَلْنا فی ذُرِّیَّتِہِ النُّبُوَّةَ وَ الْکِتابَ وَ آتَیْناہُ اٴَجْرَہُ فِی الدُّنْیا وَ إِنَّہُ فِی الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحینَ ۔


ترجمہ


۲۴ ۔ لیکن اس (ابراہیم ) کی قوم کاجواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ اسے قتل کردو یا جلادو . مگر خدا نے اسے آگ سے نجات بخشی اوراس واقعے میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔
۲۵۔ (ابراہیم نے ) کہا : تم نے خدا کوچھوڑ کر اپنے لیے بتوں کو انتخاب کیاہے تاکہ یہ تمہارے لیے دنیا کی زندگی میں محبت اور دوستی کاسبب ہوں مگر تم بروز قیامت ایک دوسرے کی دوستی سے انکار کردو گے . اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے .اس روز تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا او ر کوئی تمہارا مدد گار نہ ہوگا ۔
۲۶۔پس اس ( ابراہم ) پرلوط ایمان لایا .اور (ابرا ہیم نے ) کہا : میں اپنے پروردگار کی طرف ہجرت کرنے والاہوں . بے شک و ہ غالب اور حکومت والاہے ۔
۲۷۔ اور ہم نے اسے اسحق اور یعقوب عطاکیااور اس ( ابراہیم ) کے خاندان میں نبوت اورکتاب عطاکی اور دنیا میں اس کا اجر دیا اوروہ آخرت میں صالحین میں س ے ہوگا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma