سوره عنکبوت / آیه 14 - 19

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16


14 وَ لَقَدْ اٴَرْسَلْنا نُوحاً إِلی قَوْمِہِ فَلَبِثَ فیہِمْ اٴَلْفَ سَنَةٍ إِلاَّ خَمْسینَ عاماً فَاٴَخَذَہُمُ الطُّوفانُ وَ ہُمْ ظالِمُونَ ۔
15 ۔ فرَاٴَنْجَیْناہُ وَ اٴَصْحابَ السَّفینَةِ وَ جَعَلْناہا آیَةً لِلْعالَمینَ ۔
16 ۔ وَ إِبْراہیمَ إِذْ قالَ لِقَوْمِہِ اعْبُدُوا اللَّہَ وَ اتَّقُوہُ ذلِکُمْ خَیْرٌ لَکُمْ إِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔
17 ۔ إِنَّما تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّہِ اٴَوْثاناً وَ تَخْلُقُونَ إِفْکاً إِنَّ الَّذینَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّہِ لا یَمْلِکُونَ لَکُمْ رِزْقاً فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّہِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوہُ وَ اشْکُرُوا لَہُ إِلَیْہِ تُرْجَعُونَ ۔
18 ۔ وَ إِنْ تُکَذِّبُوا فَقَدْ کَذَّبَ اٴُمَمٌ مِنْ قَبْلِکُمْ وَ ما عَلَی الرَّسُولِ إِلاَّ الْبَلاغُ الْمُبینُ ۔
19 ۔ اٴَ وَ لَمْ یَرَوْا کَیْفَ یُبْدِءُ اللَّہُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعیدُہُ إِنَّ ذلِکَ عَلَی اللَّہِ یَسیرٌ ۔


ترجمہ


۴ ۔ اورہم نے نو ح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا .وہ ان میں پچاس سال کم ایک ہزار سال تک رہے . پھر ان کو ( قوم نوح کو ) طوفان نے آپکڑ ا .جب کہ وہ ظالم تھے ۔
۱۵۔پھر ہم نے اس (نوح ) کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس کشتی کو اہل عالم کے لیے ایک نشانی بنا دیا ۔
۱۶۔اورہم نے ابراہیم کو بھیجا .جب کہ اس نے اپنی قوم سے کہا :تم خداکی عبادت کرو اور اس سے ڈرو . یہ تمہارے لیے بہترہے اگر تم اس بات کو سمجھو ۔
۱۷۔ تم لوگ خداکوچھوڑ کر (پتھر اورلکڑی کے نبے ہوئے ) بتوں کی عبادت کرتے ہو اورآپس میں دروغ بانی کرتے ہو . و ہ ذاتیں جن کی تم خداکو چھوڑ کر پرستش کرتے ہو ، تمہیں رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتیں پس تم خداہی سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اوراس کاشکر ادا کرو کہ جس کی طرف لوٹ کر جاؤ گے ۔
۱۸۔ اگرتم میری تکذیب کرتے ہو توتم سے پہلے امتیں بھی انبیاء کی تکذیب کرتی رہی ہیں اوررسول پرتو واضح ابلاغ کے سوا اور کچھ فرج نہیں ہے ۔
۱۹۔ کیاانھوں نے نہیں دیکھا کہ خدا مخلوق کوکس طرح پیداکرتاہے اور پھر اس کااعادہ کرتاہے .اوریہ خدا کے نزدیک آسان ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma