۱۔ مدین کہاں تھا ؟

SiteTitle

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

SecurityWord:

Username:

Password:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
SortBy
 
تفسیر نمونہ جلد 16
” مدین “ ایک شہر کانام تھا جس میںحضرت شعیب (علیه السلام) اور ان کا قبیلہ رہتاتھا . یہ شہر خلیج عقبہ کے مشرق میںتھا ( یعنی حجاز کے شمال اور شامات کے جنوب میں ) وہاں کے باشندے حضر ت اسماعیل (علیه السلام) کی نسل سے تھے .وہ مصر، لبنان اورفلسطین سے تجارے کرتے تھے . آج کل اس شہر کانام معان ہے ۔
بعض لوگ کلمہ
” مدین “ کااطلاق اس قوم پرکرتے ہیں جو خلیج وعقبہ سے کوہ سینا تک سکونت پذیر تھی . توریب میں بھی اس قوم کو ”مدیان “ کہاگیا ہے ۔
بعض اہل تحقیق نے اس شہر کی وجہ تسمیہ یہ لگھی ہے کہ حضرت ابراہیم (علیه السلام) کا ایک بیٹا جس کام
”مدین “ تھا اس شہر میں رہتاتھا ۔
اگر جغرافیائی نقشے کوغور سے دیکھیں تو معلوم ہوتاہے کہ اس شہر کا مصرسے زیادہ فاصلہ نہیں ہے اس لیے حضرت موسٰی (علیه السلام) چند روز میں وہاں پہنچ گئے ہوں گے ۔
ملک اردن کے جغرافیائی نقشہ میں ، جنوب غربی شہروں میں سے ایک شہر
” معان“ نام کاملتاہے ، جس کامحل وقوع ہمارے مذکورہ بالا بیا ن کے مطابق ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma